قرآن کی بے حرمتی، ڈنمارک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کے بارے میں کہا کہ آج صبح تہران میں ڈینش سفیر کو مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس ملک میں قرآن کی بار بار بے حرمتی پر احتجاج کیا۔