امریکہ کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ ہلاکتیں 53 ہوگئیں
امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 53 تک جا پہنچی ہے۔