امریکی قیدی ایرانی جیل میں ہیں، وزارت خارجہ 11.08.2023 13:43 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ جن قیدیوں کی رہائی چاہتا ہے وہ ہماری جیل میں ہیں۔