سپاہ پاسداران کا امیج خراب کرنا دشمن کی پالیسی ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اور بسیج کو عوامی محبوبیت حاصل ہے اسی لئے دشمن ان کا امیج خراب کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔