نائجیر سے فوجی انخلاء نہیں کریں گے، فرانس
فرانسیسی وزارت خارجہ نے فوجی بغاوت کا شکار نائجیر سے فوجی انخلاء سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کرنے والوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔