ایران کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے/فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔