سعودی عرب کا نقطہ نظر بدلنے پر زور/ بن سلمان تہران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے سے واپسی پر کہا کہ سعودی حکام کا زور اس بات پر تھا کہ سعودی عرب ماضی سے مختلف نظریہ رکھتا ہے اور وہ دونوں ممالک کے تعلقات کا ایک نیا باب کھولنے کے لیے تیار ہیں۔