بحرین، جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے حق میں مظاہرہ
سینکڑوں افراد نے بحرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے ذریعے جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔