World News in Urdu

انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کے پاس قانون کی کوئی حیثیت نہیں، صدر رئیسی

یورپی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سفارتکار سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی نے انسانی حقوق کے بارے میں یورپ کے دوغلے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا انسانی حقوق کا دعوی بے بنیاد ہے۔

Читайте на 123ru.net