اربعین مارچ کے دوران گرمی سے بچنے کے لئے تجاویز
اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے