عراق، زائرین اربعین کی حفاظت کے لئے خصوصی آپریشن سینٹر قائم
عراقی وزارت داخلہ کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے وزیراعظم کی سربراہی میں مشترکہ آپریشن سینٹر تشکیل دیا گیا ہے