برکس عالمی نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے، چین 21.08.2023 14:45 Ur.mehrnews.com چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ "برکس" ممالک کا گروپ کثیرالقطبی کی حمایت اور عالمی نظام کی اصلاح کے لیے پرعزم ہے۔