عراقی فوج کےطیاروں کی داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری 29.08.2023 08:56 Ur.mehrnews.com عراقی فضائیہ نے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔