امریکیوں پر میڈیا وار کی کاری ضرب/ "تہران ٹائمز" دستاویز کی تصدیق
امریکی حکام نے تہران ٹائمز کی تازہ ترین دستاویز کی صداقت کی تصدیق کی ہے جس میں ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی ایلچی کی معطلی کے بارے میں انکشافات کئے گئے ہیں اور اسے "حیران اور انتہائی پریشان کن" قرار دیا ہے۔