عراق، اربعین حسینی پر الحشد الشعبی ہائی الرٹ ہوگئی 05.09.2023 05:04 Ur.mehrnews.com الحشد الشعبی عراق نے اربعین کی مشی کی بھیڑ اور عزاداری کے اوج کو دیکھتے ہوئے زائرین کی خدمت کے لیے ہیلتھ الرٹ کا اعلان کیا۔