اربعین کی مشی کا یادگار راستہ سبایا، جو عراقی خواتین کے کربلا تک پہنچنے کا راستہ ہے
عراق کے جنوب سے کربلا شہر کی طرف جانے والے راستوں میں سے ایک؛ راستہ سبایا ہے۔ روایت کے مطابق یہ راستہ اسرائے کربلا کے قافلے کا کوفہ اور پھر شام کی طرف جانے کا راستہ تھا اور اسی وجہ سے اکثر عراقی خواتین کربلا جانے کے لیے اس راستے کا انتخاب کرتی ہیں۔