روسی طیاروں نے یوکرائنی فوج کی امریکی ساختہ سپیڈ بوٹس تباہ کر دئے، روسی وزارت دفاع کا دعوی
روس کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ اس کے طیاروں نے بحیرہ اسود میں یوکرائنی فوج کی امریکی ساختہ 4 اسپیڈ بوٹس کو تباہ کر دیا ہے۔