World News in Urdu

ایران اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر گفتگو

جنوبی کوریا اور اہران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں فریقین نے مشترکہ اور دوطرفہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Читайте на 123ru.net