تہران میں محرم کی تیاری 04.07.2024 14:17 Ur.mehrnews.com تہران میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السام کی عظیم الشان قربانی کی یاد منانے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔