غزہ میں جنگ بندی، حماس نے تجویز پر جواب دے دیا 04.07.2024 12:52 Ur.mehrnews.com حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مصر اور قطر کے رہنماوں کو اپنے جواب سے آگاہ کردیا۔