پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سمیت اہم رہنما گرفتار
![پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سمیت اہم رہنما گرفتار](https://media.mehrnews.com/d/2024/07/22/1/5091529.jpg)
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔