World News in Urdu

"ہدہد3" نے صہیونیوں کی حکمت عملی ناکام بنادی، صہیونی جنرل حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے، عرب مبصر

عرب مبصر عبدالباری العطوان نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے ہدہد ڈرون کے ذریعے کامیاب کاروائی کرکے اہم معلومات حاصل کی ہیں جن کے ذریعے لبنانی تنظیم اپنے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کا بہترین انداز میں بدلہ لے سکتی ہے۔

Читайте на 123ru.net