پیرس اولمپک، خاتون ایتھلیٹ پر حجاب کی وجہ سے کھیل میں شرکت پر پابندی 26.07.2024 14:36 Ur.mehrnews.com پیرس اولمپک میں فرانسیسی مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب کی وجہ سے دوڑ میں حصہ سے منع کیا گیا۔