ایرانی خلائی فلیٹ میں دو نئے بائیو کیسپول کا اضافہ 27.07.2024 15:17 Ur.mehrnews.com ایرانی خلائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی خلائی بیڑے میں دو نئے بائیوکیپسول کا اضافہ ہوا ہے۔