World News in Urdu

صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری، 50 سے زائد غیر ملکی وفود کی تہران آمد

نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے 50 سے زائد غیر ملکی اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔

Читайте на 123ru.net