صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری
صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی اعلی حکام اور غیر ملکی مہمانوں کی موجودگی میں پارلیمنٹ ہاوس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔