حسب سابق امسال بھی بین الاقوامی موکب ”نائب الشہید“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
اربعین مارچ جہاں دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے مقابلے میں ایک عظیم اسلامی تبلیغ کا ذریعہ ہے وہیں یہ مارچ عالم اسلام کے شہداء کی یاد کو تازہ کرنے کا نیز ذریعہ ہے، اس سلسلے میں ایک بین الاقوامی موکب، نائب الشہید کے عنوان سے ایران میں امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ جبکہ عراق میں نجف اور کربلا کے مابین پ