غزہ میں تل ابیب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی ضرورت ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔