World News in Urdu

مصر اور عراق کے اعلی حکام کی ملاقات، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور

عراقی وزیر اعظم اور مصری صدر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے حق پر زور دیا جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔

Читайте на 123ru.net