حزب اللہ کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر میزائل حملہ، پانچ صہیونی زخمی 19.09.2024 09:21 Ur.mehrnews.com حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر میزائل حملہ کرکے پانچ صہیونیوں کو زخمی کردیا ہے۔