World News in Urdu

سید حسن نصر اللہ صحیح و سالم ہیں، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قریبی ذرائع نے جمعے کی شام بیروت پر شدید اسرائیلی حملوں کے بعد بتایا کہ سید حسن نصر اللہ سلامتی کے ساتھ محفوظ مقام پر موجود ہیں۔

Читайте на 123ru.net