اسرائیلی جارحیت سے لبنان میں 100 سے زائد بچے شہید ہوئے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث گزشتہ 11 دنوں کے دوران 100 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔