حزب اللہ کے نئے راکٹ حملوں میں 15 صہیونی ہلاک اور زخمی۔
صیہونی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حالیہ چند گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان سے مقبوضہ علاقوں میں سیکڑوں راکٹ داغے گئے اور اس کے نتیجے میں 15 صہیونی ہلاک اور زخمی ہوئے۔