امریکہ اور اسرائیل کو یقیناً دندان شکن جواب ملے گا، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے 13 آبان کی مناسبت سے ملک بھر کے اسکولوں کے طلباء کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کو معلوم ہونا چاہئے کہ ایران اور مقاومتی محاذ کے خلاف جو کچھ کررہے ہیں، اس کا یقینا دندان شکن جواب ملے گا۔