حزب اللہ کا لبنان کی خودمختاری کا دفاع قابل تعریف ہے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حزب اللہ کے دفاعی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلامی مزاحمت نے کبھی بھی صیہونی دشمن کو لبنان کی سرزمین پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔