تہران میں ترک سفارت خانے کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف احتجاج
تہران میں عوام اور طلباء کی ایک بڑی تعداد نے ترک سفارت خانے کے سامنے شام میں دہشت گرد گروہوں کے حملوں اور صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔