دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ
عراقی کی کتائب حزب اللہ نے شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو اس ملک کے مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔