ہمارا مسئلہ صہیونی حکومت نہیں بلکہ حزب اللہ اور بشار الاسد کے عناصر ہیں، الجولانی
شام پر قابض تکفیری ٹولے کے سربراہ نے صہیونی حکومت کے حملوں پر کہا ہے کہ ہمارا اصل مسئلہ حزب اللہ اور بشار الاسد حکومت کے باقی ماندہ عناصر ہیں۔