World News in Urdu

غزہ پر صہیونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 45 ہزار ہوگئی

غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 45 ہزار ہوگئی ہے جس میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

Читайте на 123ru.net