رہبر معظم انقلاب حسینیہ امام خمینی پہنچ گئے، ملک بھر کی ہزاروں خواتین کے اجتماع سے خطاب کریں گے
حضرت زہرا (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کچھ دیر بعد خطاب کریں گے۔