World News in Urdu

عراق، حشد الشعبی کے سرچ آپریشن کے دوران داعش کا سرغنہ گرفتار

عراق کی حشد الشعبی نے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے تشکیلات کے خلاف کلین آپریشن کے دوران اس کے ایک اہم سرغنے کو بھی گرفتار کر لیا۔

Читайте на 123ru.net