جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو شدید ردعمل دکھائیں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔