"سنیپ بیک" ملکوں کو ڈرانے کا وسیلہ نہیں بننا چاہئے، چین
اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ممالک عالمی جوہری معاہدے کی مخصوص شق کو ملکوں کو ڈرانے کا آلہ نہ بنائیں۔