صہیونی جرائم سے نمٹنے کے لیے مسلم ممالک کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے ملائشیا کے وزیر تعلیم سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحیت سے نمٹنے کے لئے بڑے اسلامی ممالک کے درمیان یکساں نقطہ نظر اور ہم آہنگی ضروری ہے۔