خطے میں استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، عراقچی کی اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے عراق سے ملاقات کے دوران خطے میں استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔