عراق کی سرحدوں کو نشانہ بنایا گیا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، عراقی رہنما کا انتباہ
عراق کوآرڈینیشن فریم ورک اتحاد کے ایک رہنما نے شام میں جاری نا امنی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عراق کی سرحدوں کو نشانہ بنایا گیا تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔"