World News in Urdu

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بم دھماکہ؛ 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں کم از کم تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

Читайте на 123ru.net