مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کی تشکیل ڈی-8 کے اہداف کے حصول میں اہم قدم ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے ڈی-8 کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ تنظیم کے اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا قیام موثر ثابت ہوگا۔