یمن پر صہیونی حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ 19.12.2024 11:39 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر صہیونی حکومت کا حملہ قابل مذمت ہے۔