انصار اللہ صیہونی رجیم کے خلاف حملوں میں تیزی لائے، ترجمان القسام
فلسطینی القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا کہ ہم انصار اللہ سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ قابض رجیم کے خلاف حملوں میں تیزی لائے۔